تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

شاہ رخ خان نے گوری خان سے کام سے پہلے میکا سنگھ کو دلچسپ انداز میں خبردار کیا

شاہ رخ خان نے گوری خان سے کام سے پہلے میکا سنگھ کو دلچسپ انداز میں خبردار کیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انہیں اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ کام کرنے سے پہلے دلچسپ انداز میں خبردار کیا تھا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ نے بتایا کہ جب انہوں نے اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ کے لیے گوری خان سے رابطہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تو شاہ رخ خان نے ہنستے ہوئے انہیں کہا کہ یہ کام مہنگا پڑ سکتا ہے۔میکا سنگھ کے مطابق انہوں نے شاہ رخ خان سے درخواست کی کہ وہ گوری خان سے ان کے گھر کا ڈیزائن تیار کرنے کے لیے بات کریں، جس پر شاہ رخ خان نے مزاحیہ انداز میں انہیں پہلے ہی اخراجات کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔