تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

شان مسعود کی انگلی زخمی، پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک

شان مسعود کی انگلی زخمی، پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک

لندن( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود کی انگلی میں فریکچر کے باعث چار روزہ پریکٹس میچ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود نے لندن میں قومی ٹیم کے پہلے تربیتی سیشن میں حصہ نہیں لیا اور انگلی کی انجری کے باعث آرام کیا۔ ان کی چوٹ کا دوبارہ طبی معائنہ کل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹ موصول ہونے کے بعد ٹیم انتظامیہ اور طبی ماہرین شان مسعود کی انجری کا جائزہ لیں گے، جس کے بعد پریکٹس میچ میں ان کی شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔موجودہ صورتحال میں شان مسعود کے چار روزہ میچ میں شرکت کے امکانات کم ہیں، تاہم ان کی دستیابی کا حتمی فیصلہ کل کے طبی معائنے کے بعد ہوگا۔