تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

سرجری کے دوران سونو نگم نے گانا گا دیا، ویڈیو وائرل

سرجری کے دوران سونو نگم نے گانا گا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی( شو بز ڈیسک)سونو نگم نے سرجری کے دوران گانا گا کر مداحوں کو حیران کردیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سونو نگم نے اپنی سرجری کے دوران 1949 کی فلم ’دلاری‘ کا معروف گانا ’سہانی رات ڈھل چکی، نہ جانے تم کب آؤ گے‘ گایا اور اس کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔یہ گانا ماضی کے معروف بھارتی پلے بیک گلوکار محمد رفیع کی آواز میں مقبول ہوا تھا۔ سونو نگم کی جانب سے سرجری کے دوران یہ گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کرلی۔