کراچی ( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھا گیا، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 65 ہزار 939 پوائنٹس پر آگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ ایک لاکھ 66 ہزار 409 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔