تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کا 20 سے زائد خیراتی اداروں کو 26 ملین ڈالر عطیہ

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کا 20 سے زائد خیراتی اداروں کو 26 ملین ڈالر عطیہ

نیویارک( شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور فٹبالر ٹریوس کیلسی نے اس ہفتے کم از کم 20 خیراتی اداروں کو مجموعی طور پر 26 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ دونوں شخصیات نے انفرادی طور پر کتنی رقم دی، تاہم مختلف خیراتی اداروں کی جانب سے جوڑے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خصوصی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ ماضی میں بھی خاموشی سے متعدد بار بڑی رقم خیراتی کاموں کے لیے عطیہ کر چکی ہیں۔یہ اقدام عالمی سطح پر خیراتی سرگرمیوں کے فروغ اور سماجی بہبود کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔