تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

کشیدہ صورتحال، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش غیر یقینی صورتحال کا شکار

کشیدہ صورتحال، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش غیر یقینی صورتحال کا شکار

لاہور( سپورٹس ڈیسک)خطے میں حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھا گئے ہیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی اور سفری انتظامات کا از سرنو جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ذرائع کے مطابق اگرچہ فی الحال شیڈول برقرار ہے، لیکن غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر متبادل حکمت عملی بھی زیر غور ہے۔ 11، 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکا میں تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جبکہ اسکواڈ کی روانگی 9 مارچ کو متوقع ہے۔ٹیم انتظامیہ آئی سی سی ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے پر غور کر رہی ہے۔ غیر تسلی بخش کارکردگی والے کھلاڑیوں، بشمول بابر اعظم اور محمد نواز کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ سیریز میں صاحبزادہ فرحان کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، جنہوں نے حالیہ ورلڈ کپ میں بہترین کھیل پیش کیا تھا۔