تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

شاہ رخ خان کے گھر ’’منت‘‘ سے 2 سانپ برآمد

شاہ رخ خان کے گھر ’’منت‘‘ سے 2 سانپ برآمد

ممبئی( شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی ممبئی کے علاقے بینڈ اسٹینڈ میں واقع رہائش گاہ ’’منت‘‘ کے لان میں دو سانپ نکل آئے۔اطلاع ملنے پر سانپ پکڑنے والے وکی دوبے کو رات 8 بجے طلب کیا گیا۔ امدادی کارروائی کے دوران ایک سانپ سیڑھی کے نیچے سے پکڑ لیا گیا، جبکہ دوسرا گھر کے اندر چلا گیا۔ریسکیو ٹیم نے تلاش کے بعد دوسرے سانپ کو بھی قابو کرلیا۔ ان میں سے ایک سانپ کی شناخت تقریباً 8 فٹ طویل انڈین ریٹ اسنیک کے طور پر ہوئی، جو زہریلا نہیں ہوتا۔دونوں سانپوں کو رہائشی علاقے سے دور ان کے قدرتی مسکن میں چھوڑ دیا گیا۔ سانپوں کے غیر زہریلے ہونے کی تصدیق پر ’’منت‘‘ کے سکیورٹی عملے نے بھی اطمینان کا اظہار کیا۔شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ’’منت‘‘ ممبئی کے بینڈ اسٹینڈ میں واقع ہے اور دنیا کی معروف شخصیات کی مشہور رہائش گاہوں میں شمار ہوتی ہے۔