تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

یوگنڈا کے کم عمر ترین بادشاہ روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

یوگنڈا کے کم عمر ترین بادشاہ روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

 تورو ( مانیٹرنگ ڈیسک)یوگنڈا کی ریاست تورو کے 34 سالہ بادشاہ روکیڈی چہارم انتقال کرگئے، انہیں دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ کا اعزاز حاصل رہا۔یوگنڈا کے وزیراعظم نے بیان میں بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال جمعرات کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 10 بجے ہوا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روکیڈی چہارم کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔روکیڈی چہارم نے اپنے والد کے انتقال کے بعد محض 3 برس کی عمر میں 12 ستمبر 1995 کو ریاست تورو کی بادشاہت سنبھالی تھی۔