تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

یو ایس اوپن فائنل، 007 دیکھ کر کیمرا پیئرس بروسنن پر جا پہنچا

یو ایس اوپن فائنل، 007 دیکھ کر کیمرا پیئرس بروسنن پر جا پہنچا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)یو ایس اوپن فائنل کے دوران سنسنی خیز ٹینس مقابلے کے ساتھ ایک دلچسپ کیمرا موومنٹ نے بھی شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔فائنل کے اہم مرحلے میں اسٹیڈیم کی گھڑی پر وقت 0:07 ظاہر ہوا تو براڈکاسٹ کیمرا فوری طور پر حاضرین میں بیٹھے معروف ہالی ووڈ اداکار پیئرس بروسنن کی طرف گھوم گیا۔پیئرس بروسنن جیمز بانڈ کے مشہور کردار ’’007‘‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔کیمرا آپریٹر کی بروقت حرکت نے گھڑی پر دکھائی دینے والے 0:07 اور سابق جیمز بانڈ کے درمیان دلچسپ تعلق قائم کردیا، جسے سوشل میڈیا صارفین نے خوب سراہا۔یو ایس اوپن کی سماجی رابطوں کی ٹیم نے بھی اس لمحے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیمرا آپریٹرز کی مہارت کی تعریف کی۔