تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

وحید لالہ کا بشریٰ انصاری کی مِمکری پر تنقید کے بعد مؤقف واضح

وحید لالہ کا بشریٰ انصاری کی مِمکری پر تنقید کے بعد مؤقف واضح

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اور مِمکری آرٹسٹ وحید لالہ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی نقل پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔چند روز قبل بشریٰ انصاری نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی مِمکری پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک فنکار کی جانب سے ان کی نقل اتارنا انہیں پسند نہیں آیا، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔بعد ازاں وحید لالہ نے، جنہوں نے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بشریٰ انصاری کی مِمکری کی تھی، احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔