تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی

ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی

واشنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ایرانی فٹبال ٹیم پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فٹبال ٹیم کو اب میچ سے دو دن قبل امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم میچ کے بعد ٹیم کو فوری طور پر امریکہ چھوڑنے کی پابندی برقرار رہے گی۔اس سے قبل ایرانی ٹیم کو میچ سے صرف ایک دن پہلے امریکہ میں داخلے کی اجازت تھی۔رپورٹس کے مطابق ایرانی ٹیم اس وقت ایونٹ کے دوران میکسیکو میں قیام پذیر ہے۔ایرانی ٹیم اپنا اگلا میچ 27 جون کو مصر کے خلاف کھیلے گی۔