تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان کے خلاف عالمی سازش ہو رہی ہے، ضیاء اللہ لانگو

پاکستان کے خلاف عالمی سازش ہو رہی ہے، ضیاء اللہ لانگو

اسلام آباد( پاکستان خبر) وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر سازشیں کی جا رہی ہیں، جن کا مقصد ملک کو نقصان پہنچانا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام "ٹونائٹ ود ثمر عباس" میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت اور اسرائیل اس حوالے سے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔وزیر داخلہ بلوچستان نے بتایا کہ صوبے میں کہیں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں جبکہ بعض مقامات پر مکمل آپریشنز بھی جاری ہیں۔