تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

بابر اعظم کی قومی ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات، بھارت کے خلاف میچ سے قبل حوصلہ افزائی

بابر اعظم کی قومی ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات، بھارت کے خلاف میچ سے قبل حوصلہ افزائی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ویمنز ٹیم کے لیے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہماری ویمنز ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے نیک تمنائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پرچم آپ کے ہاتھ میں ہے، پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، جائیں اور ملک کا نام فخر سے بلند کریں۔ بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ وقت کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کرنے کا ہے۔خیال رہے کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم آج اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔