تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

شکیرا کے کنسرٹس پر بریک، بھارت کے بعد قطر میں بھی شو ملتوی

شکیرا کے کنسرٹس پر بریک، بھارت کے بعد قطر میں بھی شو ملتوی

دوحہ(شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا قطر میں ہونے والا میوزیکل شو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور غیر یقینی حالات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کا یہ شو پہلے سے طے شدہ تھا، تاہم موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر منتظمین نے اسے مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل شکیرا کا بھارت میں ہونے والا شو بھی اسی نوعیت کے حالات کے باعث ملتوی کیا جا چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظر شکیرا کے تمام شیڈول شوز کو آئندہ اعلان تک مؤخر کیا جا رہا ہے۔