تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ کا اسرائیل پر طنزیہ شو، ناظرین محظوظ

کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ کا اسرائیل پر طنزیہ شو، ناظرین محظوظ

 وا شنگٹن( شوبزڈ یسک)امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اپنے مزاحیہ شو میں اسرائیل کے خلاف طنز و مزاح پیش کیا جس پر ہال میں موجود ناظرین بے اختیار ہنستے رہے۔شو کے دوران جب انہوں نے اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھر چور کہہ کر طنزیہ انداز اختیار کیا تو ایک خاتون نے پروگرام میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔ اس پر کامیڈین نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے پوری دنیا کو تباہ کر دیا ہے اور اب آپ میرا شو خراب کر رہی ہیں۔پروگرام کے اختتام پر جب وہ اسٹیج چھوڑنے لگے تو حاضرین میں سے کسی نے مزید ایک لطیفہ سنانے کی فرمائش کی۔ اس پر کولن آرم اسٹرانگ نے دوبارہ اسی خاتون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے طنزیہ جواب دیا کہ اب وہ مزید لطیفے نہیں سنائیں گے اور صرف امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ان کے اس مزاحیہ انداز اور برجستہ جملوں نے شو کو مزید دلچسپ بنا دیا اور حاضرین دیر تک ہنستے رہے۔