تازہ ترین
آزاد کشمیر انتخابات: 30 ہزار سرکاری ملازمین نے ووٹ ڈال دیے خیبرپختونخوا میں تعلیمی منصوبوں کی تاخیر، لاگت میں کروڑوں کا اضافہ مون سون تباہی، مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات عمران خان سے ملاقاتوں کا ریکارڈ طلب، سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ کو حکم اگر ایران اپنے طرزِ عمل میں تبدیلی لاتا ہے تو سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے: امریکہ بھارت امریکا تعلقات میں سرد مہری، مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات بھارت میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی بھارت میں ’کاکروچ تحریک‘ کا احتجاج جاری، پارلیمان مارچ کی تیاری پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان کا درآمدی بل 16.86 ارب ڈالر تک پہنچ گیا پاکستانی فری لانسرز نے 1.76 ارب ڈالر کما کر نیا ریکارڈ قائم کردیا اسپین اضافی وقت میں ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جشن سوشل میڈیا پر وائرل لامین یمال اور ٹرمپ کا مصافحہ سوشل میڈیا پر وائرل ورلڈ کپ جیتنے پر اسپین کو 5 کروڑ ڈالر کا انعام
پاکستان خبر

فرنچ اوپن: سبالینکا کوارٹر فائنل میں باہر

فرنچ اوپن: سبالینکا کوارٹر فائنل میں باہر

پیرس( سپورٹس ڈیسک) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں عالمی نمبر ایک کھلاڑی کا سفر ختم ہو گیا۔کوارٹر فائنل میچ میں روس کی ڈیانا شنائیڈر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیلاروس کی آرینا سبالینکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔میچ کے دوران آرینا سبالینکا نے پہلا سیٹ اپنے نام کیا، تاہم اس کے بعد روسی کھلاڑی نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے اگلے دونوں سیٹس جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔اس کامیابی کے ساتھ ڈیانا شنائیڈر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں جبکہ عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔