تازہ ترین
مستونگ میں امن و امان کے لیے کرفیو نافذ پاکستان اور عمان میں تجارت و تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور امریکا میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق مون سون بارشیں، پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکروں پر حملے کا دعویٰ افغانستان میں انسانی بحران اور سیکیورٹی خدشات میں اضافہ بھارت میں طلبہ احتجاج پھیل گیا، حکومت سے استعفوں کا مطالبہ جنسی بدسلوکی تحقیقات کے دوران بھارتی نژاد سائنسدان سالک انسٹیٹیوٹ سے فارغ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا پاکستان اور آئی ایم ایف میں اقتصادی اصلاحات پر اہم مذاکرات پاکستان اور ایران میں تجارتی مذاکرات کے لیے اہم پیش رفت کراچی میں فاسٹ ٹریک پروجیکٹس اینڈ لاجسٹکس کو کسٹمز پورٹ کا درجہ دے دیا گیا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم میا خلیفہ نے اسپین کی فتح پر بھاری شرط جیت لی پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2026-27 کا شیڈول جاری کر دیا گلیات ٹریل ریس، 400 سے زائد رنرز نے حصہ لیا
پاکستان خبر

جوئے ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

جوئے ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

لاہور( شوبز ڈیسک)سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی ہے۔عدالتی کارروائی کے دوران ملزمہ عدالت میں پیش ہوئیں اور اپنی حاضری مکمل کروائی۔مقدمہ قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے کی جانب سے درج کیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزمہ پر جوئے سے متعلق ایک ایپ کی تشہیر کا معاملہ شامل ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت تک عبوری ضمانت برقرار رکھتے ہوئے مزید کارروائی ملتوی کر دی۔