تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

کنگنا رناوت کا دلجیت دوسانجھ سے تنازع پر بیان، ذاتی دشمنی سے انکار

کنگنا رناوت کا دلجیت دوسانجھ سے تنازع پر بیان، ذاتی دشمنی سے انکار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ جاری تنازع سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے درمیان کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے دلجیت دوسانجھ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کے درمیان صرف ایک مخصوص معاملے پر اختلافِ رائے تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ دلجیت دوسانجھ کے خلاف کوئی ذاتی رنجش نہیں رکھتیں۔ ان کے مطابق وہ ایک دوسرے کے مخالف نہیں بلکہ صرف ایک واقعے پر ان کی رائے مختلف تھی۔کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ آج تک دلجیت دوسانجھ سے کبھی نہیں ملتیں۔