تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل آمدنی کم ہو گئی

کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل آمدنی کم ہو گئی

کویت سٹی (کامرس ڈیسک) کویت کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ ملک کی تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کویت کی وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2025-26 میں ملک کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 7.1 ارب کویتی دینار ہو گیا، جو تقریباً 23 ارب ڈالر کے برابر ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں بجٹ خسارے میں 13.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مجموعی آمدنی ابتدائی تخمینے سے 10 فیصد کم رہی، جبکہ تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی میں 11.2 فیصد کمی کے بعد یہ 15.3 ارب کویتی دینار رہ گئی، جو 49 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔کویت کی معیشت کا بڑا انحصار تیل کی آمدنی پر ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ملک کے مالی معاملات پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔