تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہو گیا۔کوئینز پارک کرکٹ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 رنز بنائے، جبکہ دوسری اننگز میں ٹیم نے 219 رنز اسکور کیے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد علی نے 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عامر جمال اور علی عثمان نے 2،2 جبکہ محمد عباس نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا باقاعدہ آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔