تازہ ترین
آزاد کشمیر انتخابات: 30 ہزار سرکاری ملازمین نے ووٹ ڈال دیے خیبرپختونخوا میں تعلیمی منصوبوں کی تاخیر، لاگت میں کروڑوں کا اضافہ مون سون تباہی، مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات عمران خان سے ملاقاتوں کا ریکارڈ طلب، سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ کو حکم اگر ایران اپنے طرزِ عمل میں تبدیلی لاتا ہے تو سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے: امریکہ بھارت امریکا تعلقات میں سرد مہری، مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات بھارت میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی بھارت میں ’کاکروچ تحریک‘ کا احتجاج جاری، پارلیمان مارچ کی تیاری پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان کا درآمدی بل 16.86 ارب ڈالر تک پہنچ گیا پاکستانی فری لانسرز نے 1.76 ارب ڈالر کما کر نیا ریکارڈ قائم کردیا اسپین اضافی وقت میں ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا لامین یمال کا ننھے بھائی کے ساتھ جشن سوشل میڈیا پر وائرل لامین یمال اور ٹرمپ کا مصافحہ سوشل میڈیا پر وائرل ورلڈ کپ جیتنے پر اسپین کو 5 کروڑ ڈالر کا انعام
پاکستان خبر

شندور پولو فیسٹیول کی تیاریاں مکمل، 11 جون سے شاندار مقابلوں کا آغاز

شندور پولو فیسٹیول کی تیاریاں مکمل، 11 جون سے شاندار مقابلوں کا آغاز

چترال ( سپورٹس ڈیسک) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور پر سالانہ پولو فیسٹیول کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں شائقین کھیلوں کا دلچسپ مقابلہ دیکھ سکیں گے۔انتظامیہ کے مطابق شندور پولو فیسٹیول 11 جون سے 13 جون تک جاری رہے گا، جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں کے علاوہ غیر ملکی سیاحوں کی بھی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ضلعی انتظامیہ اپر چترال کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شرکاء اور سیاحوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔شندور پولو فیسٹیول ہر سال اپنے منفرد مقام اور روایتی کھیل کے باعث دنیا بھر میں خاص پہچان رکھتا ہے اور اسے خطے کا اہم ثقافتی اور سیاحتی ایونٹ سمجھا جاتا ہے۔