تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بدستور شدید متاثر

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بدستور شدید متاثر

تہران(مانیٹر نگ ڈیسک)آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آمدورفت سست روی کا شکار ہے، شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز صرف 6 کمرشل مال بردار جہاز آبنائے سے گزرے، جن میں 3 خلیج میں داخل ہوئے جبکہ 3 باہر نکل گئے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے روزانہ اوسطاً 11 جہاز گزرے، جبکہ ہفتے کے روز یہ تعداد کم ہو کر 3 اور اتوار کو صرف 2 رہ گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز سے کسی ایل این جی ٹینکر کی آمدورفت بھی ریکارڈ نہیں کی گئی، حالانکہ جنگ سے قبل روزانہ 130 سے زائد جہاز اس اہم بحری راستے سے گزرتے تھے۔