تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کا تھائی لینڈ سے آج مقابلہ

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کا تھائی لینڈ سے آج مقابلہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ویمنز ایشیا کپ میں اپنی مہم کا آغاز آج تھائی لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔گروپ اے میں شامل پاکستان کا یہ پہلا میچ ہے، جبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم گروپ مرحلے میں اپنا آخری میچ کھیلے گی۔تھائی لینڈ کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ انڈونیشیا کے خلاف کامیابی حاصل کرکے وہ 2 پوائنٹس اپنے نام کرچکی ہے۔پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ 5 ستمبر کو بھارت جبکہ 7 ستمبر کو انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔