تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کو آئرلینڈ کے ہاتھوں دوسری شکست

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کو آئرلینڈ کے ہاتھوں دوسری شکست

ڈبلن( سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئرلینڈ نے قومی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز اسکور کیے۔ ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور مطلوبہ 177 رنز صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیے۔آئرلینڈ کی جانب سے ربیکا اسٹوکیل نے 60 اور ایمی ہنٹر نے 56 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی۔پاکستان ویمن ٹیم سیریز میں اپنا اگلا میچ 3 جون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔