تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

سونا اور چاندی مزید مہنگی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگیا

سونا اور چاندی مزید مہنگی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگیا

کراچی ( کامرس ڈیسک)عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے پر پہنچ گیا۔24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 77 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 6 ہزار 903 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔