تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان ویمن ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں غیر تسلی بخش کارکردگی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم لندن سے دبئی کے راستے لاہور پہنچی۔واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ ایونٹ میں پاکستان نے چار میچز کھیلے جن میں بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ میں منعقدہ تین ملکی ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی تھی۔