تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

آبنائے ہرمز کی صورتحال غیر یقینی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

آبنائے ہرمز کی صورتحال غیر یقینی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

نیویارک (کامرس ڈیسک) آبنائے ہرمز کھولنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی تجارت کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زیادہ بڑھ کر 84 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی، جبکہ امریکی خام تیل کے نرخ میں بھی ایک فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہونے والی آبنائے ہرمز کے مستقبل سے متعلق اب بھی واضح صورتحال سامنے نہیں آسکی۔ایران کا کہنا ہے کہ عمان کے ساتھ نئے بحری راستوں کے تعین سے متعلق معاہدہ حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے، تاہم امریکا کو اس حوالے سے مزید شرائط پوری کرنا ہوں گی۔