تازہ ترین
لاہور میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کا محاصرہ وزراء کی باہمی بیان بازی پر وزیراعظم کا سخت نوٹس نئے صوبوں پر عوامی رائے لینے میں کیا حرج، عطاتارڑ مشرف اور عمران ظلم کے باوجود رانا ثنا کو نہ توڑ سکے، خواجہ آصف پیوٹن کے دورے پر تاجکستان عالمی عدالت سے الگ امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات کل ہوگی یمن پر سعودی فضائی حملے، سترہ جاں بحق، گیارہ زخمی غزہ جنگ کے بعد انیس ہزار اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بجلی کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبرپر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب انکم اور سیلز ٹیکس نظام کی علیحدگی پر صنعتکاربرہم پاکستان میں کاروباری اعتماد گر گیا، غیرملکی سرمایہ کارمایوس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد سراج کی عدم شمولیت، بھارتی کپتان شبھمن گل نے خاموشی توڑ دی لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو چھ کروڑ میں سائن کرلیا سری لنکا کیخلاف عمدہ کارکردگی، ہیسن نئے کھلاڑیوں سے خوش بھارتی بیٹر ویبھو سوریاونشی کی امپائر کو ٹکر، ویڈیو وائرل
پاکستان خبر

کراچی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فن، موسیقی اور ثقافت کے رنگ چھا گئے

کراچی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فن، موسیقی اور ثقافت کے رنگ چھا گئے

کراچی (شو بز ڈیسک) روشنیوں کے شہر میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کی سرگرمیاں تیسرے روز بھی جوش و خروش سے جاری رہیں، جہاں فن، موسیقی اور ثقافت کے دلکش مظاہروں نے شائقین کو محظوظ کیا۔فیسٹیول کے تیسرے روز ’’سفرِ عشق لیلیٰ مجنوں‘‘ کی شاندار پیشکش پیش کی گئی، جبکہ ’’سوہنی دھرتی شو‘‘ میں ثقافتی رنگوں نے حاضرین کی توجہ حاصل کی۔ملکی اور غیر ملکی فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے شرکاء کے دل جیت لیے۔ شائقین فن و موسیقی سے لطف اندوز ہوتے رہے اور تقریب میں خوب رونق رہی۔اس موقع پر آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں پاکستانی فلم بھی دکھائی گئی، جس سے فیسٹیول کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوا۔