تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

اطالوی ٹینس اسٹار نے زویریو کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی جیت لی

اطالوی ٹینس اسٹار نے زویریو کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی جیت لی

لندن( سپورٹس ڈیسک) اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی یانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن مینز سنگلز کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ اپنے نام کر لیا۔فائنل مقابلے میں ٹاپ سیڈ یانک سنر کا سامنا جرمنی کے ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویریو سے ہوا، جہاں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔اطالوی کھلاڑی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے زویریو کو چار سیٹس پر مشتمل مقابلے میں 6-7، 7-6، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے دی۔اس کامیابی کے ساتھ یانک سنر نے نہ صرف ومبلڈن ٹرافی کا کامیاب دفاع کیا بلکہ مسلسل دوسری بار یہ اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں بھی شامل ہو گئے۔