تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی

ہائیکو( سپورٹس ڈیسک) ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے قازقستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔پاکستانی ٹیم نے تینوں سیٹس میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے قازقستان کو 14-25، 12-25 اور 9-25 کے اسکور سے مات دی۔مسلسل دو گروپ میچز میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا اگلا گروپ میچ کل تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔